بند کریں
شاعری وحید مغلنظم

وحید مغل

waheed mughal
نظم
شاعر : وحید مغل
مجھے آوارہ کہنے والو
اپنے گھروں میں رہنے والو

جب بھی شام آتی ہے
مجھے گھر کی یاد ستاتی ہے

یخ ٹھنڈی راتوں میں
حتی کہ برساتوں میں

گلی گلی جو گھومتا ہوں
تو اپنے گھر کو ڈھونڈتا ہوں
وحید مغل © جملہ حقوق بحق ادارہ اُردو پوائنٹ محفوظ ہیں۔
© www.UrduPoint.com

(0) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان