بند کریں
شاعری چوہدری ذوالقرنین ہندلرمز زندگی
رمز زندگی
شاعر : چوہدری ذوالقرنین ہندل
چودھری ذوالقرنین ہندل

رمز زندگی


بہت کٹھن ہے یہ فطرت انسانی میرے دوست
ہر انسان اس فطرت کا قائل نہیں ہوتا

جینا مشکل ہے حالات زندگی میں دربدر
ہر شخص اس دنیا میں سائل نہیں ہوتا

زندگی کی رنگینیوں میں جو رنگا بنی نوع انسان
اس کی تقدیر میں ایمان کا فائل نہیں ہوتا

بے جا مسرت و پریشانی ہے شہر زندگانی میں
جس کا عقیدہ ہو پختہ وہ جاہل نہیں ہوتا

ہو جو زندگی کا طرز ہی درویشانہ و فقیرانہ
اس پر نشہؑ شاہانی کبھی حائل نہیں ہوتا
چوہدری ذوالقرنین ہندل © جملہ حقوق بحق ادارہ اُردو پوائنٹ محفوظ ہیں۔
© www.UrduPoint.com

(3) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان