Tariq Mahmood Butt Poetry, Urdu Shayari of Tariq Mahmood Butt

Tariq Mahmood Butt Poetry, Tariq Mahmood Butt Shayari
Tariq Mahmood Butt Poetry - Tariq Mahmood Butt is the poet of the new generation. Among the emerging Urdu Poets, Tariq Mahmood Butt is getting much fame in a short time. On this page of UrduPoint, you can read all the Urdu Shayari by Tariq Mahmood Butt. Read the Urdu Poetry of Tariq Mahmood Butt, and you will surely like it.

طارق محمود بٹ کی شاعری

طارق محمُود بٹ ریاست آزاد جمُوں و کشمیرکے دارُالحکُومت مُظفرآباد میں ۵ جنوری ۱۹٦۷ کو پیدا ھُوئے ۔ ابتدائی تعلیم مُظفرآباد سے حاصِل کی ۔ یُونیورسٹی آف آزاد جمًُوں و کشمیر سے بیچلرز اور پنجاب یُونیورسٹی لاھور سے جیوگرافی کے مضمُون میں سال ۱۹۹۳ میں ماسٹرز کیا ۔ کامن ویلتھ یُوتھ پروگرام کے تحت علًامہ اِقبال اوپن یُونیوسٹی سے ڈویلپمنٹ ورک کا گریجُویٹ ڈِپلومہ سال ۲۰۰۱ میں مُکمل کیا ۔ بعد ازاں ڈویلپمنٹ سٹڈیز میں حکُومتِ ناروے کےسکالرشِپ پر یُونیورسِٹی آف اوسلو (ناروے) سے سال ۲۰۰۳ میں گریجُویٹ ڈِپلومہ حاصِل کیا اور نارویجئین یُونیورسِٹی آف سائِنس اینڈ ٹیکنالوجی ٹرونڈھائیم ، ناروے سے ۲۰۰٦ء میں ایم فِل کی ڈِگری حاصِل کی ۔ سال۱۹۹۴ء میں مُقابلے کا اِمتحان پاس کر کے آزاد جمًُوں و کشمیر کی سِول سروِس میں بطور ڈسٹرِکٹ اِلیکشن آفیسر اِنڈکٹ ھُوئے ۔ سال ۱۹۹۷ء دوبارہ مُقابلے کا اِمتحان پاس کر کے سال ۱۹۹۸ میں محکمہ سماجی بِہبُود و ترقًی نِسواں میں اسسٹنٹ ڈائیریکٹر تعینات ہوئے ۔ محکمہ سماجی بہبُود و ترًقیِ نِسواں ، آزاد جمًُوں وکشمیر اِلیکشن کمیشن، مِحکمہ سروِسز و جنرل ایڈمِنسٹریشن اور یُونائیٹِڈ نیشنز ڈویلپمنٹ پروگرام میں مُختلِف مناصب پر خِدمات انجام دینے کے بعد اِس وقت حکُومتِ آزاد جمًُوں وکشمیر کے تعمیرِ نو کے محکمہ (سٹیٹ ارتھ کوئیک ریکنسٹرکشن اینڈ ری ھیبیلیٹیشن ایجنسی) میں بطور ڈائیریکٹر فرائض انجام دے رھے ھیں۔ طارق محمُود بٹ نے اگرچہ پِہلا شِعر سال ۱۹۸۴ء میں لِکھا مگر سال ۱۹۸۸ سے باقاعِدہ شاعری کر رھے ھیں ۔ اُنکا پِہلا شِعری مجمُوعہ (کشیدِ جاں) تدوین کے مرحلہ میں ھے۔ غزل، نظم، منقبت، حمد، نعت اور مرثیہ کی تمام شِعری اَصناف میں طبع آزمائی کر چُکے ھیں۔ تِحریکِ آزادیِ کشمیر، اِنسانی اَلمیئے، قُدرتی ماحول ، قومی عظمتِ رفتہ، رُومان، قلبی کیفیات، جبراور سماجی و مُعاشی ناھمواریاں ، سیاسی و سماجی اِستحصال ، نااِنصافی کے خِلاف مزاحمت ، عظمتِ اِنسانی اور رُوحانیت اُن کے پسندیدہ موضُوعات ھیں۔ آپ اُردُو شاعِری میں کلاسیقیت اور جدیدیت کے اِمتِزاج اور ادب میں مقصدیت کے نظریہ کے حامی ھیں ۔

Tariq Mahmood Butt Poetry

Urdu poetry is very vast, and many new poets are emerging with time. UrduPoint provides an excellent opportunity for new Urdu Poetry writers to publish their poetry here so that Urdu Poetry lovers can read it. Tariq Mahmood Butt is also among the emerging Urdu Poets. Tariq Mahmood Butt writes impressive Urdu Shayari; you will surely love it when you read it.

Urdu Poetry by Tariq Mahmood Butt is becoming very famous among Urdu poetry lovers in no time. More and more people now love to read Urdu Shayari of Tariq Mahmood Butt. You can also read the complete collection of Tariq Mahmood Butt Urdu Shayari here.

Read Tariq Mahmood Butt Urdu Poetry, and you will like it for sure. Also, don’t forget to share your favorite Urdu Poetry of Tariq Mahmood Butt with your friends.