Sahiwal

UrduPoint Sahiwal

اٗردو پوائنٹ ساہیوال

Sahiwal

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’ساہیوال‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ ساہیوال شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

ساہیوال کی خبریں

رسم و رواج اور تہذیب و ثقافت کسی بھی خطے کی پہچان ہے جس پر باسیوں کو ..

رسم و رواج اور تہذیب و ثقافت کسی بھی خطے کی پہچان ہے جس پر باسیوں کو فخر کرنا چاہئے:کمشنر ساہیوال ڈویژن نادر چٹھہ

رقم سے بھرا پرس گر گیا جس کو دوسرا شہری اٹھا کر لے گیا

رقم سے بھرا پرس گر گیا جس کو دوسرا شہری اٹھا کر لے گیا

ساہیوال، پٹواریوں کا امتحان ،گرفتار18جعلی امیدواروں کے ریمانڈ میں23جون تک تو سیع

ساہیوال ،طوفانی آندھی ،متا ثرہ علاقوں میں 19گھنٹے بعد بجلی کی سپلائی بحال

ْساہیوال، انسداد دہشت گر دی کورٹ نے کالعدم تنظیم کے سات گرفتار عہدیداروں کی رہائی کا حکم

ساہیوال، ٹریفک حادثات میں بھکاری خاتون سمیت تین جاں بحق ،تین شدید زخمی

ساہیوال، ڈا کو تین بیو پاریوں سے گیارہ لاکھ45ہزار روپے کی نقدی،زیورات ،دو موٹر سائیکل لوٹ کر فرار

ساہیوال، گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 بھائی جاں بحق

گورنمنٹ گر لز سکول میں ہائی کلاسوں کے اجراء میں تا خیری حر بے استعمال کر نیپر ایجوکیشن اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو کو معطل کر نے کا مطالبہ

ساہیوال، پٹواریوں کا امتحان کیس ،گرفتار18جعلی امیدوار دو یوم کے مزید جسمانی ریمانڈ کے بعد پولیس سول لائن کے سپرد

میٹرو پولٹین کارپوریشن نے 19کروڑ کی307ڈیفالٹردوکانداروں کیخلاف آپریشن شروع کر دیا ہے ،کاشف محمود گجر

ڈاکو ایم ایس سی کے طالبعلم،بیو پاری اور پھیری والے سے نقدی ،دو موٹر سائیکل،دوموبائل ،اور خواتین کے بال لوٹ کرلے گئے

ساہیوال، پر ڈاکوئوں نے ریٹارڈ آفیسر کو ڈکیتی میں مزاحمت پر گولی مار دی

میں نے کبھی ایسے معاملات میں حصہ نہیں لیا اور سوشل میڈیا پر چلنے والی ..

میں نے کبھی ایسے معاملات میں حصہ نہیں لیا اور سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں فیک ہیں:ساہیوال(عبدالوھاب خالد سے حاجی شیخ محمد چوہان چیرمین وزیر اعلی پنجاب شکایت سیل

مزید ساہیوال کی خبریں

ساہیوال کی تصاویر

مزید تصاویر

ساہیوال پنجاب کا ایک خوبصورت اور سرسبز و شاداب شہر ہے ساہیوال کی نیلی بار کی گائے دنیا بھر میں مشہور ہے ساہیوال ایک پر امن شہر ہے جوگی چوک شہر کا انتہائی مصروف حصہ ہے جوگی چوک میں اہم جگہیں امام بارگاہ، قصر بتول اور ویگنوں کا اڈہ ہیں اس کے علاوہ لیاقت چوک مشن چوک کالج چوک اور بائر والا اڈہ ایسی جگہیں ہیں جہاں دن رات رونق رہتی ہے کینال کالونی کنان پارک اور اسٹیڈیم کے آس پاس کا علاقہ دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے اور ابهى حال هى مين ايک نيا فريدية پارک كو خوبصورت بنايا اور تفريح كا اور جهولون كا اظافه كيا جو كه ساهيوال كو اور خوبصورت بناتا هے ساهيوال كا لڑكون كا كالج بهى بوهت مشهور هے

Sahiwal is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Sahiwal on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Sahiwal city to provide the full coverage of Sahiwal’s events and incidents.