Tehsil Sambrial

تحصیل سمبڑيال‎

Sambrial

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’سمبڑيال‎‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ سمبڑيال‎ تحصیل کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُن کی تحصیل کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنی تحصیل کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی [email protected] پر ای میل کیجئے۔ اپنی تحصیل کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

سمبڑيال‎ کی خبریں

سمبڑیال ،معمولی تلخ کلامی پو 2 نوجوانوں کی جان گئی

سمبڑیال ،معمولی تلخ کلامی پو 2 نوجوانوں کی جان گئی

سمبڑیال،موٹر سائیکلیں ٹکرانے کے باعث تلخ کلامی گالی گلوچ کی رنجش پر ..

سمبڑیال،موٹر سائیکلیں ٹکرانے کے باعث تلخ کلامی گالی گلوچ کی رنجش پر نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق

عید الفطر کے دنوں میں تحفظ عامہ کے لیے سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ، حسین شاہد

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پر پنجاب بھر کی طرح سمبڑیال میں بھی ستھراپنجاب ماہ صفائی مہم کے دوران شجرکاری مہم پلانٹ فار پاکستان کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا

سمبڑیال، چوروں ،ڈاکوں کے نرغے سے آزاد نہ ہوسکا

سمبڑیال،چوری ،ڈکیتی کی آٹھ وارداتوں کے دوران شہری لاکھوں روپے مالیت کے مال وزر سے محروم

سمبڑیال،شادی شدہ دوشیزہ حرام کاری کی نیت سے اغواء خاتون سمیت دوملزمان کے خلاف مقدمہ درج

اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال احسن ممتاز گوندل کی نگرانی میںنگہبان رمضان پیکج کا آغاز

اسسٹنٹ کمشنرسمبڑیال کی زیر نگرانی شہریوں کو رمضان پیکج کی فراہمی کا آغاز

سمبڑیال، حلقہ این اے 74کے نومنتخب ایم این اے ڈرائیور سمیت اغوا نامعلوم مقام پر منتقل

سمبڑیال،یس ایچ او تھانہ بیگوالہ ملک فیاض احمد نے میاں بیوی کے مقدمہ قتل میں ملوث 12 سال سے روپوش اشتہاری ملزم کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا

سمبڑیال،پی پی 52 سے ن لیگی امیدواروں کی کامیابی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

سمبڑیال،پی پی 52 سے ن لیگی امیدواروں کی کامیابی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

سمبڑیال۔۔چوری ،ڈکیتی کی سات وارداتوں کے دوران شہری لاکھوں روپے مالیت کے مال زور سے محروم

مزید سمبڑيال‎ کی خبریں
Sambrial is a Tehsil of Sialkot City, which is located in Punjab Pakistan. UrduPoint provides local news of Tehsil Sambrial on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Sambrial Tehsil to provide the full coverage of Sambrial’s events and incidents.