UrduPoint Sharqpur
اٗردو پوائنٹ شرق پور
اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’شرق پور‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ شرق پور شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔
شرق پور کی خبریں

جلیل شرقپوری نے رانا تنویر کو استعفیٰ دیکر الیکشن لڑنے کا چیلنج دے دیا

شرقپور شریف ،پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
شرقپورشریف میں اتحاد اہلسنت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
شکرگڑھ۔ڈی سی نارووال مہر شاہد زمان کا شکرگڑھ کا اچانک دورہ،صاف اور سرسبز پاکستان مہم کاجائزہ لیا

پاکستان شہری سے آن لائن شادی کرکے آنیوالی بھارتی خاتون نے تین روز بعد خودکشی کرلی

شرقپور شریف ،بھارت سے آن لائن شادی کرکے آنے والی خاتون نے تین روز بعد خودکشی کرلی
فاروق آباد میں نقب زنی کی واردات ،

فیروزوالا میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکوہلاک‘ 4 فرارہوگئے

ْشرقپور شریف ،تیز رفتار وین کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹا جاں بحق ،خاتون شدید زخمی
شرقپور شریف ،بہن کو عید دینے کے لئے جانیوالے نوجوان ٹریفک حادثے میں جاں بحق
شرقپور شریف 18سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق
شرق پور کی ویڈیوز
مزید ویڈیوزشرق پور کی تصاویر
شرقپور شریف پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ شرقپور ایک تحصیل سطح کا قصبہ ہے جو کہ ضلع شیخوپورہ صوبہ پنجاب پاکستان میں واقع ہے۔ یہ قصبہ اپنے اولیاء اکرام اور صوفی بزرگوں کے مزاروں کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے، خاص طور پر مشہور ولی اللہ حضرت میاں شیر محمد المعروف شیرربانی رحمتہ اللہ علیہ کی وجہ سے۔ شرقپور ایک سر سبز وشاداب قصبہ ہے جو کہ اپنی سبزیوں، پھلوں اور سبزازار کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ یہ لاہور سے جڑانوالہ روڑ پر 32 کلو میڑ کے فاصلے پر واقع ہے۔ اور یہ 31.4657877 عرض بلد اور 74.1004658 طول بلد پر واقع ہے۔ شرقپور کا ٹوٹل رقبہ تقریبا 4 مربع کلو میڑ ہے۔ شرقپور کی بنیاد مغل بادشاہ شاہجہاں (جنوری-1592، 22 جنوری 1666 عیسوی) کے آخری دور میں رکھی گئی تھی۔ 1904ء میں شرقپور ضلع لاہور کی تحصیل تھا، 1911-12 عیسوی میں شرقپور ضلع گوجرانولہ کے تحت تھا۔ اس کے بعد یہ سب تحصیل اور اب ضلع شیخوپورہ کی تحصیل بن گیا ہے۔ پاکستان کی تحریک آزادی میں شرقپور کے نوجوانوں نے ایک یادگار اور دلیرانہ کردار ادا کیا۔ شرقپور کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ برطانوی حکومت کے خلاف سول نافرمانی کی تحریک میں سب سے پہلے نوجوانوں کا جو اسکواڈ پکڑا گیا تھا ان کا تعلق شرقپور سے تھا۔
Sharqpur is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Sharqpur on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Sharqpur city to provide the full coverage of Sharqpur’s events and incidents.شرق پور سے متعلقہ
شرق پور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترشرق پور میں منگل مئی کے نماز کے اوقات
| فجر | ظہر | عصر | مغرب | عشا |
|---|---|---|---|---|
| 03:26 am | 12:01 pm | 03:40 pm | 06:59 pm | 08:35 pm |
مزید جانئے
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.

پشاور
حیدرآباد
خیبر ایجنسی
راولپنڈی
سکھر
سیالکوٹ
فیصل آباد
کراچی
کوٹلی
کوئٹہ
گجرانوالہ
گلگت
لاہور
مظفر آباد
میر پور
ملتان
مہمند ایجنسی