Sheikhupura

UrduPoint Sheikhupura

اٗردو پوائنٹ شیخوپورہ

Sheikhupura

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’شیخوپورہ‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ شیخوپورہ شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

شیخوپورہ کی خبریں

ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب پر جلسے کے دوران حملے کی کوشش

ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب پر جلسے کے دوران حملے کی کوشش

وزیراعظم کو سلیکٹڈ کی بجائے ریلوکٹا کہوں گا، سردار ایاز صادق

وزیراعظم کو سلیکٹڈ کی بجائے ریلوکٹا کہوں گا، سردار ایاز صادق

فیض احمد فیض ایکسپریس شاہدرہ ریلوے جنکشن پر کانٹے جام ہو جانے کے باعث پانچ گھنٹے تک بے یارو مددگار کھڑی رہی

کوٹ عبدالمالک کے علاقے فیروز والا میں بارش کے بعد بوسیدہ چھت گر گئی، ، میاں بیوی اور 5 بچے جاں بحق

حکومت ناکام ہوچکی، دس ماہ میں ملکی معیشت کوتباہ کر دیا گیا، رانا تنویر حسین

-شیخوپورہ، نواز شریف یہ جانتے تھے کہ وہ پاکستان آئے تو جیل جائیں گے، رانا تنویر حسین

آج قوم کی ایک ہی آواز ہے جج کے پکڑے جانے کے بعد نواز شریف کو فوری رہا کیا جائے ، شاہد خاقان عباسی

فیصل آباد،شیخوپورہ روڈ کھرڑیانوالہ میں ضیاء شہید سٹاپ کے قریب ریس لگاتی دوتیز رفتار مسافر بسیں الٹ گئیں

شیخوپورہ ،پولیس وین اور کار میں تصادم کے نتیجے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی

ٴحکومت ناکامیوں کو چھپانے کیلئے بے مہار انتقام کی راہ پر چل نکلی ہے،چوہدری برجیس طاہر

ٓ لیجنڈاداکار شفقت چیمہ کا شیخوپورہ نگینہ تھیٹر میں پرفارم لوگوں کہ دلوں میں گھر کرگیا

ھ* وزیر اعظم کے عوام دشمن فیصلے جمہوریت کے لئے تباہ کن ثابت ہوسکتے ہیں،برجیس طاہر

نصیرآباد، وفاقی حکومت کی جانب سے بی این پی کے قائد سرداراختر مینگل کے چھ نکات پر عملدرآمد بلوچستان کے عوام کی فتح ہے ، شاکرجتک

میثاق معیشت  نواز شریف کے ویڑن کا حصہ ہے،حکومت کو اسکے لئے ساز گار سیاسی ..

میثاق معیشت نواز شریف کے ویڑن کا حصہ ہے،حکومت کو اسکے لئے ساز گار سیاسی ماحول پیدا کرنا ہو گا، رانا تنویر حسین

مزید شیخوپورہ کی خبریں

شیخوپورہ کی تصاویر

مزید تصاویر

شیخوپورہ کے کھلاڑی

Ehsan Adil

احسان عادل

مزید کھلاڑی

شیخوپورہ پنجاب، پاکستان کے ضلع شیخوپورہ کا صدر مقام ہے جو پنجاب کے صدر مقام لاہور کے قریب واقع ہے۔ اس کو ضلع کا درجہ ۱۹۲۲ء معین دیا گیا۔ یہ لاہور سے ۳۵ کلو میٹر کے فاصلے پر جانب مغرب واقع ہے۔ پنجابی زبان کا شیکسپیر کہلا ے جانے والے مشہور پنجابی شاعر وارث شاہ نے اپنی مشہور لوک داستان ہیر رانجھا شیخوپورہ کےگاؤن جنڈیالہ شیر خاں میں مکمل کی۔ یہاں کا ہرن منار اور اسکے ساتھ بارہ دری دیکھنے سے تعلق رکحتے ہیں۔

Sheikhupura is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Sheikhupura on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Sheikhupura city to provide the full coverage of Sheikhupura’s events and incidents.