X

اداکارہمایو ں سعید کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا

بدھ 1 ستمبر 2021 22:26

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 ستمبر2021ء) اداکار ہمایوں سعید اور ان کی اہلیہ ثمینہ ہمایوں کا کووڈ 19ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں شوبز شخصیات کو کووڈ کی معمولی علامات ہیں اور دونوں صحت یاب ہورہے ہیں۔

اس خبر کے سوشل میڈیا میں جاری ہوتے ہی ہمایوں سعید کے مداحوں نے ان کی جلد صحت یابی کا اظہار کیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments