Hammad Farooqi

Hammad Farooqi is famous Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Hammad Farooqi. You can read latest Hammad Farooqi news, articles and photos on this section. Also read about Hammad Farooqi scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Hammad Farooqi.

حماد فاروقی

Hammad Farooqi حماد فاروقی 7ستمبر 1988ء میں کراچی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنے شوبز کیرئیر ایک شو سے کیا جس کی مقبولیت کے بعد انہوں نے کئی مختلف شوز میں کام کیا اور اپنے چاہنے والوں سے بے پناہ داد وصول کی۔ اس کے بعد انہوں نے ٹی وی انڈسٹری میں بطور اداکار اپنے کیرئیر کا آغاز کیا وہ ایک پر کشش اور باصلاحیت اداکار ہونے کی وجہ سے عوام میں بے حد مقبول ہیں۔ان کے مشہور سیریلز میں ”پیا کا گھر پیارا لگے، کس دن میرا وہیا ہووے گا اور چاندنی وغیرہ شامل ہیں۔