Adeel Hussain

عدیل حسین

عدیل حسین ایک پاکستانی اداکار اور ڈائریکٹر ہیں۔ جو کہ 30جون 1978ء میں پیدا ہوئے۔ عدیل نے ”دام ، متاع جان ہے تو، محبت صبح کا ستارہ، اور میرا نصیب “ میں بہترین پرفارمنس پر بے پناہ مقبولیت حاصل کی۔ اس کے علاوہ انہوں نے ”مورا پیا، جیا نہ جائے، سلوٹیں، ایک گریجوایشن کی لانگ سٹوری شارٹ میں، سکھ اور جیکسن ہائٹس“ جیسے کامیاب ڈراموں میں بہترین کام کیا۔

Adeel Hussain is famous Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Adeel Hussain. You can read latest Adeel Hussain news, articles and photos on this section. Also read about Adeel Hussain scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Adeel Hussain.

عدیل حسین کی فلمیں :

Ho Mann Jahaan

ہو من جہاں

Ho Mann Jahaan

مزید فلمیں

عدیل حسین کی خبریں :

مزید خبریں

عدیل حسین کی ویڈیوز :

Ho Mann Jahan Official Trailer - ARY Films

ہو من جہاں فلم کا ٹریلر

مزید عدیل حسین کی ویڈیوز