Sarwat Gilani

ثروت گیلانی

ثروت گیلانی پاکستانی فلم انڈسٹری اور ٹی وی انڈسٹری کی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ جو کہ 9ستمبر 1982ء میں پیدا ہوئیں۔سروت گیلانی نے ٹی وی سیریلز ”عشق گمشدہ، میری ذات ذرہ بے نشان، متاع جان ہے تو، دل مظتر“ سے شہرت حاصل کی۔ بعد میں انہوں نے ٹی وی کے ساتھ ساتھ فلم انڈسٹری میں بھی کام کا آغاز کیا اور ”دل میرا دھڑکن تیری، بات چیت، جوانی پھر نہیں آئے گی“ میں اداکاری کی۔

Sarwat Gilani is famous Fashion / Lollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Sarwat Gilani. You can read latest Sarwat Gilani news, articles and photos on this section. Also read about Sarwat Gilani scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Sarwat Gilani.

ثروت گیلانی کی خبریں :

مزید خبریں