Vaneeza Ahmad

ونیزہ احمد

ونیزہ احمد 29جون 1971ء میں مری میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اپنے شوبز کیرئیر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا اور وہ پاکستان کی نامور ماڈلز میں سے ایک ہیں۔ ماڈلنگ کے علاوہ انہوں نے ٹی وی انڈسٹری میں بھی اپنے چاہنے والوں سے خاصی داد وصول کی ہے۔

Vaneeza Ahmad is famous Fashion / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Vaneeza Ahmad. You can read latest Vaneeza Ahmad news, articles and photos on this section. Also read about Vaneeza Ahmad scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Vaneeza Ahmad.

ونیزہ احمد کی خبریں :

مزید خبریں

ونیزہ احمد کے مضامین :

مزید ونیزہ احمد کے مضامین