Sumiya Mumtaz

سمیعہ ممتاز

سمیعہ ممتاز1970ء میں کراچی میں پیدا ہوئیں ۔ انہوں نے اپنے شوبز کیرئیر کا آغاز 1995ء میں پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے ڈرامہ سیریل زرد دوپہر سے کیا۔ لیکن ڈرامہ سیریل ”مائے نی ، یاریاں اور میری ذات ذرہ بے نشان“ نے سمیعہ ممتازکی مقبولیت کو چار چاند لگا دئیے۔ان کے دیگر سیریلز میں ”پت جھڑ کے بعد، حالِ دل، دلِ ناداں، زندگی تیرے بنا، تیری راہ میں رل گئے اور رنجش ہی سہی“ شامل ہیں۔

Sumiya Mumtaz is famous Lollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Sumiya Mumtaz. You can read latest Sumiya Mumtaz news, articles and photos on this section. Also read about Sumiya Mumtaz scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Sumiya Mumtaz.