Musarrat Nazir

Musarrat Nazir is famous Lollywood / Music Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Musarrat Nazir. You can read latest Musarrat Nazir news, articles and photos on this section. Also read about Musarrat Nazir scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Musarrat Nazir.

مسرت نذیر

Musarrat Nazir مسرت نذیر پاکستان فلم فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اور گلوکارہ ہیں۔ مسرت نذیر پاکستان فلم فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اور گلوکارہ ہیں۔ جو کہ 13اکتوبر 1940ء میں لاہور میں پیدا ہوئیں۔ مسرت نے بے شمار اردو اور پنجابی فلموں میں اداکاری کی۔ اور بے شمار گانے گائے۔ ”گلشن کی بہاروں میں، میرا لونگ گواچا، چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر، اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں، لٹھے دی چادر اتے سلیٹی، چٹا ککڑ بنیرے تے، مہندی نی مہندی“ وغیرہ مسرت کے اتنہائی مشہور گانے ہیں۔

Musarrat Nazir News

Browse More News