Shabnam

Shabnam is famous Lollywood Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Shabnam. You can read latest Shabnam news, articles and photos on this section. Also read about Shabnam scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Shabnam.

شبنم

Shabnam شبنم ایک بنگلہ دیشی سٹیج اور فلم اداکارہ ہیں۔ جو کہ 17اگست 1942ء میں پیدا ہوئیں۔ پاکستان فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار مرحوم ”وحید مراد“ نے اداکارہ شبنم کو پاکستان میں متعارف کرایا۔ اور انہوں نے 1968ء میں فلم ” سمندر“ میں کام کر کے فلمیں کیریئر کا آغاز کیا۔ اور0 199ء کی دہائی تک سرگرم رہنے والی اداکارہ شبنم نے 150ء سے زائد فلموں میں کام کیا بے پناہ شہرت کے ساتھ ساتھ کئی ایوارڈز بھی حاصل کیے۔

Shabnam News

Browse More News