Shagufta Ejaz

شگفتہ اعجاز

شگفتہ اعجاز ایک مشہور پاکستانی اداکارہ ہیں۔ جو کہ 5مئی 1960ء میں گجرات میں پیدا ہوئیں۔ شگفتہ 1990ء کی دہائی کے آغاز سے شو بز انڈسٹری کے ساتھ منسلک ہیں ۔ اس دوران انہوں نے بے شمار ٹی وی سیریلز میں اداکاری کی ۔ وہ ایک با صلاحیت اور محنتی اداکارہ ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اپنے ہر کردار کو انتہائی خوبی سے نبھائی اور آج بھی وہ اپنے چاہنے والوں کے دلوں پر راج کر رہی ہیں۔

Shagufta Ejaz is famous Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Shagufta Ejaz. You can read latest Shagufta Ejaz news, articles and photos on this section. Also read about Shagufta Ejaz scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Shagufta Ejaz.

شگفتہ اعجاز کی خبریں :

مزید خبریں