Mandana Karimi

مانداناکریمی

ماندانا کریمی ایک انڈین اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ جو کہ 19مئی 1988ء میں پیدا ہوئیں۔ شوبز کیریئر کا آغاز انہوں نے فیشن ماڈلنگ سے کیا لیکن بعد میں انہوں ماڈلنگ کے ساتھ اداکاری کا بھی آغاز کیا اور بالی وڈ فلم ”بھاگ جانی“ میں مرکزی کردار ادا کر کے خوب شہرت حاصل کی۔ ”رائے، بھاگ جانی، کیا کول ہیں ہم تین“ وغیرہ ماندانا کریمی کی فلمیں ہیں۔

Mandana Karimi is famous Bollywood / Fashion Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Mandana Karimi. You can read latest Mandana Karimi news, articles and photos on this section. Also read about Mandana Karimi scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Mandana Karimi.

مانداناکریمی کی خبریں :

مزید خبریں