Hassan Ahmed

حسن احمد

حسن احمد 14 اپریل 1982ء میں کراچی میں پیدا ہوئے۔حسن نے اپنے شو بز کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا۔ بعد میں انہوں نے ٹی وی انڈسٹری میں قدم رکھا۔ حسن مختلف ٹی وی چینلز کے مختلف ٹی وی سیریلز میں اداکار کر چکے ہیں۔ ان کے مشہور ٹی وی سیریلز میں ” صائقہ، سبز قدم، ٹوٹے ہوئے پر، میری ماں اور میرے ہرجائی وغیرہ شامل ہیں۔

Hassan Ahmed is famous Fashion / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Hassan Ahmed. You can read latest Hassan Ahmed news, articles and photos on this section. Also read about Hassan Ahmed scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Hassan Ahmed.

حسن احمد کی خبریں :

مزید خبریں