Sharmeen Obaid-Chinoy

شرمین عبید چنائے

شرمین عبید چنائے ایک مشہور پاکستانی صحافی اور فلم میکر ہیں۔ جو کہ 12نومبر 1978ء میں کراچی میں پیدا ہوئیں۔ شرمین نے شوبز کے شعبہ میں انتہائی عمدہ کار کردگی کی بدولت اکیڈمی ایوارڈ اور دو مرتبہ ایمی ایوار حاصل کیے۔ ”برتھ آف نیشن، سیونگ فیس، 3بہادر، اے گرل ان دی ریور، سونگ آف لاہور“ وغیرہ شرمین کی فلمیں ہیں۔

Sharmeen Obaid-Chinoy is famous Lollywood Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Sharmeen Obaid-Chinoy. You can read latest Sharmeen Obaid-Chinoy news, articles and photos on this section. Also read about Sharmeen Obaid-Chinoy scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Sharmeen Obaid-Chinoy.

شرمین عبید چنائے کی خبریں :

مزید خبریں

شرمین عبید چنائے کے مضامین :

مزید شرمین عبید چنائے کے مضامین