Taylor Swift

ٹیلر سوئفٹ

ٹیلر سوئفٹ ایک مشہور امریکن سانگ رائٹر اور گلوکارہ ہیں۔ جو کہ 13دسمبر 1989 میں امریکہ میں پیدا ہوئیں۔ ٹیلر کا شمار ان خوش قسمت گلوکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے انتہائی کم وقت میں شہرت حاصل کی۔ انہوں نے نہ صرف گلوکاری میں شہرت حاصل کی بلکہ ٹی وی اور سینما کے لیے بھی کافی کام کیا۔

Taylor Swift is famous Hollywood / Music / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Taylor Swift. You can read latest Taylor Swift news, articles and photos on this section. Also read about Taylor Swift scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Taylor Swift.

ٹیلر سوئفٹ کی خبریں :

مزید خبریں