Khayyam Sarhadi

خیام سرحدی

خیام سرحدی پاکستان ٹی وی اور فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار 1948ء میں بھارت کے شہر ممبئی میں پیدا ہوئے اور پھر اپنے گھر والوں کے ساتھ لاہور آ گئے۔لاہور سے وہ کراچی منتقل ہو گئے۔ خیام سرحدی ہدایتکار ضیاء سرحدی کے بیٹے تھے۔ تعلیم مکمل کرنے کے بعد انہوں نے (ڈرامہ ایک تھی مینا) سے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کیا۔ ان کے مشہور ڈراموں میں دہلیز، داستان، لازوال، من چلے کا سودا، غلام گردش اور سورج کے ساتھ ساتھ شامل ہیں۔

Khayyam Sarhadi is famous Lollywood / Radio / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Khayyam Sarhadi. You can read latest Khayyam Sarhadi news, articles and photos on this section. Also read about Khayyam Sarhadi scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Khayyam Sarhadi.

خیام سرحدی کی خبریں :

مزید خبریں