Ar Rahman

Ar Rahman is famous Music Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Ar Rahman. You can read latest Ar Rahman news, articles and photos on this section. Also read about Ar Rahman scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Ar Rahman.

اے آر رحمٰن

Ar Rahman اے آر رحمن مشہور بھارتی موسیقار اور گلوکار ہیں۔ اے آر رحمن نے بھی عام موسیقاروں کے طرح کام کا آغاز کیا ۔ لیکن ان کی موسیقی کسی تعارف کی محتاج نہیں،اے آر رحمن نے جتنے ایواڈ حاصل کیے وہ کسی اور موسیقار کوآج تک نہیں مل سکے۔ ملکی سطح پر انہیں چار نیشنل ایوارڈ ملے، اس کے علاوہ کرٹکس چوائس ایوارڈ، گولڈن گلوب، جیسے بڑے ایورار ان کا حصہ بنے، 2009میں انہوں سلم ڈاک فلم میں بہتری موسیقی دینے پر اکیڈمی ایوارڈ یا آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا۔اے آر رحمن یہ ایوارڈ حاصل کرنیوالے پہلے ہندوستانی موسیقار تھے۔

Ar Rahman News

Browse More News