Ali Abbas Zafar

علی عباس ظفر

علی عباس ظفر بھارت کے مشہور فلم ڈائریکٹر اور لکھاری ہیں۔ علی عباس نے چند سالوں کے دوران بھارت کے بہترین فلم ڈائریکٹرز کی فہرست میں جگہ بنائی ہیں۔ علی عباس اب تک سلطان اور ٹائیگر زندہ ہے جیسی کامیاب فلمیں ڈائریکٹ کر چکے ہیں۔ جبکہ وہ سلمان خان کی فلم بھارت کو بھی ڈائریکٹ کر رہے ہیں۔

Ali Abbas Zafar is famous Bollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Ali Abbas Zafar. You can read latest Ali Abbas Zafar news, articles and photos on this section. Also read about Ali Abbas Zafar scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Ali Abbas Zafar.