Atul Agnihotri

Atul Agnihotri is famous Bollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Atul Agnihotri. You can read latest Atul Agnihotri news, articles and photos on this section. Also read about Atul Agnihotri scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Atul Agnihotri.

اتل اگنی هوتری

Atul Agnihotri اتل اگنی هوتری بھارت کے مشہور فلم پروڈیوسر اور لکھاری ہیں۔ اتل اگنی هوتری اداکاری کے میدان میں بھی اپنے جوپہپر دکھا چکے ہیں۔ اتل اگنی هوتری سلمان خان کے بہنوئی بھی ہیں، جو کہ ہیلو، باڈی گارڈ اور دل نے جسے اپنا کہا سمیت کئی کامیابی فلمیں پروڈیوس کر چکے ہیں۔ ان کی مزید فلموں میں (چمپک لال کی شادی، پسند اپنی اپنی، آنسو بنے انگارے، ناراض، بمبئی کا بابو، ہوتے ہوتے پیار ہو گیا) وغیرہ شامل ہیں۔