Alishba Yousuf

Alishba Yousuf is famous Fashion / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Alishba Yousuf. You can read latest Alishba Yousuf news, articles and photos on this section. Also read about Alishba Yousuf scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Alishba Yousuf.

الشبہ یوسف

Alishba Yousuf الشبہ 16ستمبر 1985ء میں پیدا ہوئیں ۔ انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا اور وہ ٹی وی کمرشل میں بھی کام کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ الشبہ یوشف پاکستان ٹی وی انڈسٹری میں بھی نمایاں مقام رکھتی ہیں۔ ٹی وی ڈرامہ سیریل ”میں عبدالقادر ہوں“ الشبہ کی شہرت کا سبب بنا۔ جس کے بعد انہوں نے بے شمار ٹی وی سیریلز میں اداکاری کی۔ الشبہ کے مشہور ٹی وی سیریلز میں ” میرے درد کو جو زبان ملے، عینی کی آئے گی بارات، تاکے کی آئے گی بارات “ وغیرہ شامل ہیں۔