Noor–ul–Ain Khalid

نورالعین خالد

نورالعین خالد 27جون 1986ء میں پیدا ہوئیں۔ نورالعین خالد کو عینی خالد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔ عینی کو جوجوان نسل میں بے پناہ پسند کیا جاتا ہے۔ عینی نے اپنے شوبز کیرئیر کا آغاز 2005میں کیا۔ اور انتہائی کم وقت میں انہوں نے مقبولیت حاصل کی۔ بعد میں انہوں نے 2010ء میں ماڈلنگ کا آغاز کیا۔ اور بہت کم عرصے میں وہ پاکستان کی مقبول ماڈل کی درجہ اختیار کر گئیں۔

Noor–ul–Ain Khalid is famous Fashion / Music Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Noor–ul–Ain Khalid. You can read latest Noor–ul–Ain Khalid news, articles and photos on this section. Also read about Noor–ul–Ain Khalid scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Noor–ul–Ain Khalid.