Arij Fatyma

اریج فاطمہ

اریج فاطمہ 7نومبر 1989ء میں امریکہ میں پیدا ہوئیں۔ عریج نے ابتدائی تعلیم کراچی پاکستان میں حاصل کی۔ عریج نے اپنے شو بز کیرئیر کا آغاز ڈرامہ سیریل” ہزاروں سال“ سے کیا۔ لیکن ان کی مقبولیت کی وجہ ڈرامہ سیریل” کس دن میری وہیا ہووے گا“ بنی۔ اس کے بعد ڈرامہ سیریل” ایک پل میں“ عریج کی اداکاری نے ان کی مقبولیت کو چار چاند لگا دئیے۔ ان کے دیگر مشہور ڈراموں میں ” مر جائیں بھی تو کیا، پری، میری بیٹی، ماہی آئے گا، سبز قدم، سبز پری لال کبوتر“ وغیرہ شامل ہیں-

Arij Fatyma is famous Fashion / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Arij Fatyma. You can read latest Arij Fatyma news, articles and photos on this section. Also read about Arij Fatyma scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Arij Fatyma.