Ayesha Omer

عائشہ عمر

عائشہ عمر 12اکتوبر 1981ء میں پیدا ہوئیں۔ عائشہ کی وجہ پہچان اے آر وائی کا کامیڈی ڈرامہ ”بلبلے“ بنا۔ جس میں عائشہ نے ”خوبصورت“ کے َکیریکٹر کے طور پر اداکاری کی۔ اداکاری کے علاوہ عائشہ خوبصورت آواز کی بھی مالکہ ہیں۔ اور فن گلوکاری میں نمایاں مقام رکھتی ہیں۔ عائشہ کا تیسرا فن ماڈلنگ ہے۔ خوبصورت اور پر کشش شخصیت کی بدولت عائشہ کو بطور ماڈل اپنے چاہنے والوں سے بے پناہ داد وصول ہوئی۔

Ayesha Omer is famous Fashion / Lollywood / Music / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Ayesha Omer. You can read latest Ayesha Omer news, articles and photos on this section. Also read about Ayesha Omer scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Ayesha Omer.

عائشہ عمر کی فلمیں :

Yalghaar

یلغار

Yalghaar

مزید فلمیں

عائشہ عمر کی خبریں :

مزید خبریں

عائشہ عمر کے مضامین :

مزید عائشہ عمر کے مضامین

عائشہ عمر کی ویڈیوز :

Yalghaar Movie Official Trailer Hum Films Presents A Hassan Rana Film

یلغار فلم کا ٹریلر

مزید عائشہ عمر کی ویڈیوز