Mehnaz Begum

Mehnaz Begum is famous Lollywood / Music / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Mehnaz Begum. You can read latest Mehnaz Begum news, articles and photos on this section. Also read about Mehnaz Begum scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Mehnaz Begum.

مہناز بیگم

Mehnaz Begum مہناز 1950ء میں کراچی میں پیدا ہوئیں۔ مہناز نے بے شمار لالی وڈ فلموں میں پلے بیک سنگنگ کی۔انتہائی میٹھی آواز کی مالکہ مہناز کا غزل گائیکی میں الگ ہی مقام تھا۔ اپنے وقت میں انہوں نے بے شمار مشہورغزلیں گائیں جن کی بناء پر ان کو اپنے چاہنے والوں سے بے پناہ محبت وصول ہوئی۔ مہناز کئی ایوارڈ حاصل کرنے میں بھی کامیاب رہیں۔ ان کو ”اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں“ کی بدولت بے پناہ شہرت حاصل ہوئی۔

Mehnaz Begum News

گلوکارہ مہناز بیگم کو مداحوں سے بچھڑے آٹھ برس بیت گئے

گلوکارہ مہناز بیگم کو مداحوں سے بچھڑے آٹھ برس بیت گئے

غزل ،ٹھمری، دادرا،خیال، دروپد ، سلام ، نوحہ، اور مرثیہ پر مکمل دسترس ..

غزل ،ٹھمری، دادرا،خیال، دروپد ، سلام ، نوحہ، اور مرثیہ پر مکمل دسترس کی حامل معروف پاکستانی گلوکارہ مہناز بیگم کی ساتویں برسی ۱ٓج منائی جا ئے گی

معمر رانا نے فلم ڈائریکشن کا آغاز کر دیا

معمر رانا نے فلم ڈائریکشن کا آغاز کر دیا

نامور موسیقار امجد بوبی کی 9 ویں برسی 15 اپریل کو منائی جائیگی

نامور موسیقار امجد بوبی کی 9 ویں برسی 15 اپریل کو منائی جائیگی

پی ٹی وی پشاور مرکز کی نئی پشتو ڈرامہ سیریل ”پڑونے“ کی ریکارڈنگ زور ..

پی ٹی وی پشاور مرکز کی نئی پشتو ڈرامہ سیریل ”پڑونے“ کی ریکارڈنگ زور وشورسے جاری

کراچی،گلوکارہ مہناز کو وادی حسین قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا

کراچی،گلوکارہ مہناز کو وادی حسین قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا

سینئر گلوکار ہمارا سرمایہ ہیں ‘بزرگ فنکاروں کیلئے حکومتی سطح پر خصوصی ..

سینئر گلوکار ہمارا سرمایہ ہیں ‘بزرگ فنکاروں کیلئے حکومتی سطح پر خصوصی فنڈز قائم کرنے کی ضرورت ہے‘ گلوکارہ صنم ماروی

معروف گلو کارہ مہناز بیگم طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں،مہناز بیگم ..

معروف گلو کارہ مہناز بیگم طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں،مہناز بیگم کے انتقال کی خبر سنتے ہی لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں شوبز سرگرمیاں بند ، صدر زرداری ،وزیراعظم پرویز اشرف سمیت سیاسی شخصیات شوبز اور میوزک انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکاروں کاگہرے افسوس کا اظہار

معروف گلوکارہ مہناز بیگم انتقال کرگئیں

معروف گلوکارہ مہناز بیگم انتقال کرگئیں

Browse More News