Asha Posley

آشا پوسلے

آشا پوسلے میوزک کمپوزر عنایت علی ناتھ کی بیٹی تھیں اور گلوکارہ کوثر پروین کی بہن۔ آشا نے 1945ء میں انڈین فلم ”چمپا“ سے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا۔ 1947ء میں ہندوستان اور پاکستان کی تقسم کے وقت آشا اپنے فیملی کے ساتھ پاکستان آگئیں۔ اور انہوں نے پہلی پاکستان ہیروئن ہونے کا اعزاز سپر ہٹ فلم(تیری یاد) میں کام کر کے حاصل کیا ۔

Asha Posley is famous Lollywood Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Asha Posley. You can read latest Asha Posley news, articles and photos on this section. Also read about Asha Posley scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Asha Posley.

آشا پوسلے کی خبریں :

مزید خبریں