John Abraham

John Abraham is famous Bollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of John Abraham. You can read latest John Abraham news, articles and photos on this section. Also read about John Abraham scandals, gossip, film reviews and upcoming films of John Abraham.

جان ابراہم

John Abraham جان ابراہم نے اپنے شو بزکیرئیر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا۔ بعد میں انہوں نے 2003ء میں بالی وڈ فلم ”جسم“ سے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا۔ جس میں بھر پور اداکاری اور فلم کی کامیابی پر ابراہم ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ یہ ابراہم کی پہلی کمرشل کامیابی تھی اس کے بعد انہوں نے ”دھوم “میں اداکاری کی تو باصلاحیت اداکار ابراہم ایک مرتبہ پھر ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب رہے اور ان کے رنگین فلمی سفر کا آغاز انتہائی شاندار رہا۔ ابراہم کی مشہور فلموں میں ” جسم، سایہ، اعتبار، پاپ، دھوم، مدہوشی، اعلان، کرم، کال، واٹر اور گرم مصالحہ وغیرہ شامل ہیں۔

John Abraham News

Browse More News