Nawazuddin Siddiqui

نواز الدین صدیقی

نواز الدین صدیقی نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 2000ء میں بالی وڈ فلم ”سرفروش“ سے کیا۔ ایک باصلاحیت اداکار ہونے کے باوجو د نواز الدین صدیقی نے صرف چند ایک فلموں میں ادکاری کی۔ جن میں ”بلیک فرائیڈے،، نیو یارک، پیپلی لِو، کہانی، مانجھی اور تلاش“ وغیرہ شامل ہیں۔

Nawazuddin Siddiqui is famous Bollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Nawazuddin Siddiqui. You can read latest Nawazuddin Siddiqui news, articles and photos on this section. Also read about Nawazuddin Siddiqui scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Nawazuddin Siddiqui.

نواز الدین صدیقی کی خبریں :

مزید خبریں