Divya Dutta

Divya Dutta is famous Bollywood / Fashion Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Divya Dutta. You can read latest Divya Dutta news, articles and photos on this section. Also read about Divya Dutta scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Divya Dutta.

دیویا دتہ

Divya Dutta دیویا دتہ نے 1994ء میں بالی وڈ فلم انڈسٹری میں قدم رکھا اور ان کی پہلی فلم ” عشق میں جینا عشق میں مرنا تھی، دیویا نے نہ صرف اردو فلموں میں بلکہ پنجابی فلموں میں بھی جلوہ گر ہوتی رہتی ہیں۔ فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے سے پہلے دیویا دتہ ٹی وی کمرشلز اور میوزک ویڈیوز میں ماڈلنگ کیا کرتی تھیں۔ دیویا کی مشہور فلموں میں ”سرکشا، چھوٹے سرکار، راجہ کی آئے گی بارات، ٹرین ٹو پاکستان، شہید محبت، بسنتی، باغبان، ویز زارہ، مرڈر اور دل کے پیچھے پیچھے“ وغیرہ شامل ہیں۔

Divya Dutta News

Browse More News