Neha Sharma

نیہا شرما

نیہا شرما 21نومبر 1987ء میں بہاولپور انڈیا میں پیدا ہوئیں۔ نیہا نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز تیلگو فلم ”چروتھا“ سے کیا ۔ اور 2007ء میں ہندی فلم ”کروک“ سے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا۔ اداکارہ ہونے کے علاوہ نیہا ایک بہترین ڈانسر بھی ہیں۔ نیہا شرما کی مشہور فلموں میں” تیری میری کہانی، کیا سپر کول ہیں ہم، یملا پگلادیوانا اور ہیرا پھیری وغیرہ شامل ہیں۔

Neha Sharma is famous Bollywood / Fashion Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Neha Sharma. You can read latest Neha Sharma news, articles and photos on this section. Also read about Neha Sharma scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Neha Sharma.

نیہا شرما کی خبریں :

مزید خبریں