Paoli Dam

Paoli Dam is famous Bollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Paoli Dam. You can read latest Paoli Dam news, articles and photos on this section. Also read about Paoli Dam scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Paoli Dam.

پاؤلی ڈیم

Paoli Dam پاؤلی 4اگست 1980ء میں پیدا ہوئیں۔ اور انہوں نے 2004ء میں بنگالی ٹی وی سیریل سے اداکاری کا آغاز کیا۔اور کچھ عرصہ بعد انہوں نے بنگالی فلم ”Teen Yaari Katha“ کے ذریعے بنگالی فلموں میں اداکاری کا آغاز کیا۔ مگر 2012ء تک یہ فلم ریلیز نہ ہو سکی ۔ بعد میں انہوں نے ”Agnipariksha,“ میں اداکاری کی اور 2006سے 2009کے دوران پاؤلی نے 5بنگالی فلموں میں ادکاری کی۔ جن کی بدولت ان کی شہرت میں بے پناہ اضافہ ہوا۔ پاؤلی کی مشہور فلموں میں” تین یاری کتھا، بیڈ روم، ہرمتال اور آئی لو یو“ وغیرہ شامل ہیں۔

Paoli Dam News

Browse More News