Abida Parveen

عابدہ پروین

عابدہ پروین دنیا کے بہترین گلوکاروں کی فہرست میں شامل ہیں۔ انہوں نے صوفی میوزک کو پروان چڑھانے میں اہم کردار ادا کیا۔ صوفی میوزک کے علاوہ عابدہ پروین غزل گائیکی میں بھی نمایاں مقام رکھتی ہیں۔ 1970ء کی دہائی کی ابتدا میں عابدہ پروین درگاہوں پر صوفیا کرام کے کلام پڑھا کرتی تھیں اور 1973ء میں انہوں نے ریڈیو پاکستان کے ذریعے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا۔اور اس وقت تک عابدہ پرین بے شمار کافیاں ، گیت اور غزلیں گا چکی ہیں۔

Abida Parveen is famous Music / Radio / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Abida Parveen. You can read latest Abida Parveen news, articles and photos on this section. Also read about Abida Parveen scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Abida Parveen.

عابدہ پروین کی خبریں :

مزید خبریں

عابدہ پروین کے مضامین :

مزید عابدہ پروین کے مضامین