Ahmed Jahanzeb

احمد جہانزیب

احمد جہانزیب 28مئی 1978ء میں کراچی میں پیدا ہوئے۔ احمد جہانزیب ملک کے چند گلوکاروں کی فہرست میں شامل ہیں جو کلاسیکی موسیقی میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ انہوں نے موسیقی کی تعلیم استاد ریاض خان سے حاصل کی۔موسقی کی باقائدہ تعلیم حاصل کرنے کے بعد احمد جہانزیب نے کئی البم اور گانی ریلیز کیے جن کو عوام میں بے حد پسند کیا گیا اور ان کی بدولت احمد جہانزیب کی شہرت میں اضافہ ہوا۔ احمد جہانزیب کے مشہور گانوں میں” پیا کے دوارے، لیلیٰ مجنوں، اک بار کہو تم میرے ہو، تو جو نہیں، مجھے پیار چاہیے، عجیب زندگی ہے، سوچا نہ تھا اور ایسے بھی ہوتا ہے“ وغیرہ شامل ہیں۔

Ahmed Jahanzeb is famous Lollywood / Music Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Ahmed Jahanzeb. You can read latest Ahmed Jahanzeb news, articles and photos on this section. Also read about Ahmed Jahanzeb scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Ahmed Jahanzeb.

احمد جہانزیب کی خبریں :

مزید خبریں