Ali Azmat

علی عظمت

علی عظمت پاکستان میوزک انڈسٹری کے مشہور و معروف گلوکار اور نغمہ نگار ہونے کے ساتھ ساتھ اور ایک اچھے گٹارسٹ بھی ہیں۔اور وہ 2013ء میں جیو نیوز چینل کی جانب سے شروع ہونے والا میوزک چیلنج کا پروگرام ”پاکستان آئیڈل“ میں بطور جج بھی فرائض ادا کر چکے ہیں۔علی عظمت کے مشہور گانوں میں ”جوش جنون، چلتا میں جاؤں، وار اور گرج برس“ وغیرہ شامل ہیں۔

Ali Azmat is famous Lollywood / Music Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Ali Azmat. You can read latest Ali Azmat news, articles and photos on this section. Also read about Ali Azmat scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Ali Azmat.

علی عظمت کی خبریں :

مزید خبریں