Sain Zahood

Sain Zahood is famous Music Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Sain Zahood. You can read latest Sain Zahood news, articles and photos on this section. Also read about Sain Zahood scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Sain Zahood.

سائیں ظہور

Sain Zahood سائیں ظہور احمد نے 10سال کی عمر میں پہلی مرتبہ اپنے فن کا مظاہرہ کیا جب وہ ایک مشہور فیملی ”مانیکا“ کی شادی میں گئے۔ سائیں ظہور کا شمار پاکستان کے اُن لیجنڈ گلوکاروں میں کیا جاتا ہے جنہوں نے صوفی میوزک کو لوگوں تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔ سائیں ظہور مزارات پر اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں اور لو گ بڑے احترام سے ان کو سننے کے لیے آتے ہیں۔ اس کے علاوہ سائیں ظہور کوک سٹوڈیو میں بھی اپنے فن کا مظاہرہ کر چکے ہیں۔ ان کے مشہور صوفی کلام میں” تومبہ، اللہ ہو، نچنا پیندا ہے، تیرے عشق نچایا، اک الف، اور ربا ہو“ وغیرہ شامل ہیں۔

Sain Zahood News

Browse More News