Ajab Gul

عجب گل

عجب گل نے اداکاری آغاز ٹی وی انڈسٹری سے کیا۔ اور انتہائی کم وقت میں عجب گل شہرت کی بلندیوں کو چھونے لگے۔ عجب گل نے بے شمار ٹی وی سیریلز میں اداکاری کی ۔ ان کو مشہور ٹی وی سیریلز میں ”فریب، گرفت، پیاس، سورج کے ساتھ ساتھ ، مسافتیں، پتھر، غلام گردش، تاوان، چشمہ، دستار اور شہرزاد“ وغیرہ شامل ہیں۔اور ان کے تھیٹر ڈراموں میں”جنم جنم کی میلی چادر“ خاص طور پر قابل ذکر ہے کیونکہ اس ڈرامہ کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس کے 1680نان سٹاپ شو کیے گئے جو کے ایک ریکارڈ ہے۔عجب گل کی کامیاب فلموں میں” چٹان، چسکے دار، یار باش، شرابی اور آئی لو یو“ وغیرہ شامل ہیں۔

Ajab Gul is famous Lollywood / Television / Theater Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Ajab Gul. You can read latest Ajab Gul news, articles and photos on this section. Also read about Ajab Gul scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Ajab Gul.

عجب گل کی خبریں :

مزید خبریں

عجب گل کے مضامین :

مزید عجب گل کے مضامین