Arbaaz Khan

Arbaaz Khan is famous Bollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Arbaaz Khan. You can read latest Arbaaz Khan news, articles and photos on this section. Also read about Arbaaz Khan scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Arbaaz Khan.

ارباز خان

Arbaaz Khan ارباز خان 4اگست 1967ء میں انڈیا (بھارت) میں پیدا ہوئے۔ ارباز نے 1996ء میں بالی وڈ فلم انسٹری میں اداکاری کا آغاز کیا اور بے شمار مشہور بالی وڈ فلموں میں مرکزی اور سپورٹنگ کردار اداکیا۔ ابارز خان کی پروڈکشن کا آغاز 2010ء میں بالی وڈ فلم ”دبنگ“سے کیا۔ جس میں انہوں نے سلمان خان کے بڑے بھائی کی حیثیت سے اداکاری بھی کی۔ اور یہ فلم بالی وڈ کی انتہائی کامیاب ترین فلموں کی فہرست میں شامل ہوئی۔ جسکی بدولت ارباز خان کو ”نیشنل فلم ایوار“ بھی دیا گیا۔ ارباز خان کی مشہور فلموں میں” دراڑ، شام گھنشام، پیار کیا تو ڈرنا کیا، ہیلو برادر، ماں تجھے سلام، یہ محبت ہے، سوچ اور کچھ نہ کہو وغیرہ شامل ہیں۔

Arbaaz Khan News

Browse More News