Ghulam Mohiuddin

Ghulam Mohiuddin is famous Lollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Ghulam Mohiuddin. You can read latest Ghulam Mohiuddin news, articles and photos on this section. Also read about Ghulam Mohiuddin scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Ghulam Mohiuddin.

غلام محی الدین

Ghulam Mohiuddin غلام محی الدین نے فلمی کیرئیر کا آغاز 1975ء میں ریلیز ہونے والے لالی وڈ فلم ”میرا نام ہے محبت “ میں مرکزی کردار ادا کر کے کیا۔اس فلم نے اس دور میں کامیابی کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ اس فلم میں میں غلام محی دین کے ساتھ ”بابرہ شریف“ نے ہیروئن کے طور پر اداکاری کی۔ 1975ء میں کامیاب ہونے والی غلام محی دین کی پہلے فلم سے لے کر آج تک انہوں نے بے شمار ایوارڈز حاصل کیے۔ ان کی مشہور اور کامیاب فلموں میں ”قرض ، جیوا، مشکل، بٹ شکن، انٹرنیشنل لوٹیرے، خاندان ،حسینوں کی بارات، عالمی جاسوس، سر کٹا انسان، ضد، انٹرنیشنل گوریلے، شانی اور مولیٰ سائیں“ وغیرہ شامل ہیں۔

Ghulam Mohiuddin News

Browse More News