Irfan Khoosat

عرفان کھوسٹ

عرفان کھوسٹ کی مقبولیت کی وجہ پاکستان ٹیلی ویژن کی مشہور سیریل ”اندھیرا اجالا“بنا جس میں انہوں نے بطور ”حوالدار کرم داد“اداکاری کی جس کو عوام میں بے پناہ پذیرائی ملی اور عرفان کوسٹ کے چاہنے والوں میں اضافہ ہوا۔ اس کے علاوہ عرفان کھوسٹ ایک کامیاب سٹیج کامیڈین بھی ہیں۔ٹی وی اور سٹیج کے علاوہ عرفان کھوسٹ نے بے شمار لالی وڈ فلموں میں بھی اداکاری کی۔ ان کی مشہور فلموں میں” دی سسٹم، دیور بھابی، بول، چنا سچی مچی، چوڑیاں، جھومر، کوئی تجھ سا کہاں، ناگ اور ناگن، نزدیکیاں اور ہم سے ہے زمانہ“ وغیرہ شامل ہیں۔

Irfan Khoosat is famous Lollywood / Radio / Television / Theater Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Irfan Khoosat. You can read latest Irfan Khoosat news, articles and photos on this section. Also read about Irfan Khoosat scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Irfan Khoosat.

عرفان کھوسٹ کی خبریں :

مزید خبریں