Kashif Mehmood

کاشف محمود

کاشف محمود نے 1993ء میں اداکاری کاآغاز کیااور ٹی وی ڈرامہ سیریل ”مورت“ سے شہرت حاصل کی بعد میں انہوں نے بے شمار ٹی وی سیریلز اور لالی وڈ فلموں میں اداکاری کی۔ کاشف کے مشہور ڈرامہ سیریلز میں ” ضرورت، آشیانہ، بوٹا فرام ٹوبہ ٹیک سنگھ، بے وارث، موم کا چہرہ، انکار، ساون، مورت ، مہندی والے ہاتھ، بلندی، دیوانے اور بنجر وغیرہ شامل ہیں۔

Kashif Mehmood is famous Television / Theater Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Kashif Mehmood. You can read latest Kashif Mehmood news, articles and photos on this section. Also read about Kashif Mehmood scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Kashif Mehmood.

کاشف محمود کی خبریں :

مزید خبریں