Mohsin Khan

محسن خان

محسن خان 15مارچ 1955ء میں کراچی میں پیدا ہوئے ۔ اور ان کا کرکٹر کیرئیر 1977ء سے 1986ء تک ہے۔ اپنے کرکٹر کیرئیر کے دوران محسن خان نے 48ٹیسٹ میچرز اور 75ون ڈی میچز کھیلے ۔ بعد میں انہوں نے کرکٹ سے ریٹارمنٹ حاصل کی اور شوبز کیرئیر کا آغاز بالی وڈ فلم انڈسٹری سے کیا۔ محسن خان نے بالی وڈ فلم اداکارہ رینا رائے سے شادی اور اور بے شمار بالی وڈاور لالی وڈ فلموں میں اداکاری کی۔ ان کی مشہور فلموں میں”مہانتا، گھونگھٹ، بیٹا ، میڈم، جنت، لاٹ صاحب، ساتھی، پرتیکار، گنہگار کون، فتح اور بٹوارہ“وغیرہ شامل ہیں۔

Mohsin Khan is famous Bollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Mohsin Khan. You can read latest Mohsin Khan news, articles and photos on this section. Also read about Mohsin Khan scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Mohsin Khan.

محسن خان کی خبریں :

مزید خبریں