Mustafa Qureshi

مصطفی قریشی

مصطفی قریشی نے پنجابی فلموں سے بے پناہ شہرت حاصل کی خاص طور پر انہوں نے پنجابی فلم” مولاجٹ“ میں نور ی نت کے کردار سے بے پناہ شہرت حاصل کی۔ پنجابی فلموں کے علاوہ مصطفی قریشی نے اردو فلموں ، اور بے شمار ٹی وی سیریلز میں بھی اداکاری کی ۔ مصطفی قریشی کی مشہور فلموں میں ”لاکھوں میں ایک، دل دیا درد لیا، آسرا، انیلہ، زندگی کتنی حسین ہے، نازنین، عندلیب، ہمجولی، سرحد کی گود میں، دل کا شہر، آبرہ، چاہت، ہتھ کڑی، اتھرا، جیلر تے کیدی، ان داتا، اکھ لڑی بدو بدی اور مفرور وغیرہ شامل ہیں۔

Mustafa Qureshi is famous Lollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Mustafa Qureshi. You can read latest Mustafa Qureshi news, articles and photos on this section. Also read about Mustafa Qureshi scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Mustafa Qureshi.

مصطفی قریشی کی خبریں :

مزید خبریں