Nabeel

Nabeel is famous Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Nabeel. You can read latest Nabeel news, articles and photos on this section. Also read about Nabeel scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Nabeel.

نبیل

Nabeel پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈرامہ سیریل ”دھواں“ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار نبیل نے ”دھواں“ کی کامیابی کے بعد بے شمار ٹی وی سریلز میں اداکاری کی ۔ نبیل سنجیدہ ادکار ہونے کے علاوہ اچھے کامیڈین بھی ہیں۔ اے آر وائی ڈیجیٹل چینل میں ڈرامہ سیریل” بلبلے “ کامیاب کامیڈی رول پلے کر رہے ہیں۔نبیل کے دیگر مشہور ٹی وی سیریلز میں ” دھواں، دن، محبت زندہ باد، قصہ سات راتوں کا، چاہتیں، سونا ملا نہ پی ملے اور بلبلے “ وغیرہ شامل ہیں۔

Nabeel News

Browse More News