Naseem Vicky

نسیم وکی

نسیم وکی سابق فلمی اداکار اور موجودی کامیڈین ہیں۔ نسیم وکی 18جولائی 1976ء میں فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔اور اب وہ اپنے کیرئیر کی وجہ سے اپنی فیملی کے ساتھ لاہور میں مقیم ہیں۔انہوں نے ٹی وی سیریل”فیملی فرنٹ“ سے بے پناہ شہرت حاصل کی۔ اس کے علاوہ نسیم وکی مختلف ٹی وی شوز میں بھی اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں۔

Naseem Vicky is famous Lollywood / Television / Theater Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Naseem Vicky. You can read latest Naseem Vicky news, articles and photos on this section. Also read about Naseem Vicky scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Naseem Vicky.

نسیم وکی کی خبریں :

مزید خبریں