Mathira

متھیرا

متھیرا 25فروری 1992ء کو ہرارے زمبابوے میں پیدا ہوئیں۔ وہ پاکستانی ماڈل، گلوکارہ، ڈانسر و ٹی وی میزبان بھی ہیں۔ متھیرا نے 2014میں اپنے آل راؤنڈر پرفارمنس سے شوبز کے مختلف شعبوں پر راج کرنا شروع کیا۔ لالی وڈکے علاوہ متھیرابالی وڈ میں بھی چھوٹی اور بڑی سکرین پر جلوا گر ہوتی رہتی ہیں۔

Mathira is famous Bollywood / Fashion / Lollywood Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Mathira. You can read latest Mathira news, articles and photos on this section. Also read about Mathira scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Mathira.

متھیرا کی خبریں :

مزید خبریں