Shakeel

شکیل

شکیل کا شمار پاکستان کے نامور اداکاروں میں ہوتا ہے۔ وہ ایک باصلاحیت اور کامیاب اداکار ہیں انہوں نے بے شمار ٹی وی سیریلز میں اداکاری کی۔ خاص طور پر ڈرامہ سیریل”آنگن ٹیڑھا“ میں شکیل نے بطور محمود احمد اداکاری کی تو ان کے کرداور کو بے پناہ پسند کیا گیا ۔ اس کے علاوہ ”انکل عرفی“ کے کردار کو بے پناہ پذیرائی حاصل ہوئی۔ شکیل کے مشہور ٹی وی سیریلز میں ”افشاں، شی جی، زمین، دوسری عورت، دھوپ میں ساون، اڑان اور پھر کب ملو گے“ وغیرہ شامل ہیں۔

Shakeel is famous Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Shakeel. You can read latest Shakeel news, articles and photos on this section. Also read about Shakeel scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Shakeel.